تعارف
نام ۔انجم قدوائی
سکونت ۔علی گڑھ ۔یوپی ۔انڈیا
والد کا نام ضیغم علی خاں
وطن ۔یوپی کا ایک چھوٹا سا گاوں بہار پور ۔
تعلیم ۔بی ۔اے ۔آنرز
مختلف ڈپلومہ ۔
شوق ۔معیاری کتابیں پڑھنا اور افسانے لکھنا ۔باغبانی کرنا ۔موسیقی سننا ۔
ایک افسانوں کا مجموعہ شائع ہوا ۔ریت کا ماضی ۔
مختلف رسائیل میں افسانے شائع ہوئے ۔
کا فی عر صے تک ق ۔انجم کے نام سے افسانے کی شروعات کی مگر قارین کے تجّسس سے مجبور ہو کر اپنے پورے نام انجم قدوائی سےافسانے لکھنے لگی ۔گزشتہ تیس پینتیس سال سے ہِند و بیرون ِ ہند میرے افسانے مختلف رسائل میں شائع ہوتے رہے ہیں ۔اور آخر کار اس سال ان سب کو مجتمع کر کے "ریت کا ماضی "افسانوں کا مجموعہ شائع ہوا

No comments:
Post a Comment