میری کتاب پر مشہور ہستیوں کے دستخط اور جملے-
پروفیسر غضنفر علی
مشتاق احمد نوری
ڈائریکٹر جامیہ ملیہ اسلامیہ
ڈائریکٹر جامیہ ملیہ اسلامیہ
پروفیسر صغیر ابراہیم
شعبہ اردو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
پروفیسر عبدالرحیم قدوائ
ڈائریکٹر یو جی سی
"اپنی پیاری بہن کو جو آج بھی لوگوں کو باورچی خانہ
بتا رہی ہیں بہت ساری دعاؤں کے ساتھ"
مجاہد قدوائ
وزیرِ مملکت اتر پردیش سرکار
مجاہد قدوائ
وزیرِ مملکت اتر پردیش سرکار
"میں نے انجم قدوائ کے افسانے پڑھے' خدا ان کو مزید
شہرت و مقبولیت عطا کرے"
قاضی عبدالستار
قاضی عبدالستار
محترمہ انجم قدوائ صاحبہ کو بہت بہت مبارک باد""
ڈاکٹر اشتیاق احمد
سماجی کارکن'لکھنو
ڈاکٹر اشتیاق احمد
سماجی کارکن'لکھنو
بہت بہت مبارکباد'بہت اچھا کام کر رہی ہیں-""
عارف غوری
برطانوی صلاح کار'برٹش ہائ کمیشن'نئ دہلی
بے حد پیاری انجم بہت بہت مبارک باد ،اللہ کرے زورِ قلم اور ز یادہ۔۔۔۔
آصف اظہار ۔
عارف غوری
برطانوی صلاح کار'برٹش ہائ کمیشن'نئ دہلی
بے حد پیاری انجم بہت بہت مبارک باد ،اللہ کرے زورِ قلم اور ز یادہ۔۔۔۔
آصف اظہار ۔
"بہت پیاری دوست اور افسانہ نگار انجم کے لئے بہت
محبتّیں ۔
ڈاکٹر افشاں ملک
ڈاکٹر افشاں ملک
No comments:
Post a Comment